• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران مزید 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران مزید 60لاکھ ڈالر کا اضافہ،اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق مرکزی بینک کے ذخائر گذشتہ ایک ہفتے میں 60 لاکھ ڈالر کے اضافے سے 17ارب 22کروڑ 10لاکھ ڈالر ہو گئے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید