• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری

اسلام آباد (خبر نگار) سینئر سول جج عباس شاہ نے ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے مقدمہ میں طلبی کے باوجود مسلسل غیر حاضری پر وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے اور حکم دیا کہ سہیل آفریدی کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا جائے۔
اہم خبریں سے مزید