کراچی (افضل ندیم ڈوگر)کراچی کی پرواز کو لاہور میں جھٹکے، مسافروں کی چیخیں، کراچی سے لاہور پہنچی پی آئی اے کی پرواز پی کے 304 لینڈنگ اپروچ کے دوران طوفان بادوباراں کی زد میں آگئی، ایئربس اے 320 طیارے کو شدید جھٹکے لگے۔