• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی سینیٹ کا پیٹ ہیگستھ کے سفری اخراجات محدود کرنے پر غور

کراچی (نیوز ڈیسک)امریکی سینیٹ کا پیٹ ہیگستھ کے سفری اخراجات محدود کرنے پر غور، ایران اور لاطینی حملوں پر جواب طلبی،سینیٹرز نے پینٹاگون سے تفصیلی وضاحت کا مطالبہ کر دیا۔
اہم خبریں سے مزید