• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی خواتین ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ویسٹ انڈیز نے اسکاٹ لینڈ کو 7 رنز سے ہرادیا، ویسٹ انڈیز نے 6 وکٹ پر 153رنز بنائے۔اسٹیفنی ٹیلر نے 19 گیندوں پر 47 ، شیمینی کیمبل نے 36 رنز کی اننگز کھیلی ۔جواب میں اسکاٹ لینڈ کی ٹیم آخری دو اوورز میں مسلسل پانچ وکٹیں گنوانے کے سبب 146رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔

اسپورٹس سے مزید