• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہد آفریدی کا اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ، پاکستانی پرچم چوم لیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیویارک میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اقوام متحدہ کےہیڈکوارٹرکا دورہ کیا اور پاکستانی پرچم کو چوم لیا۔پاکستان کےسفیرعاصم افتخار اور اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن نے شاہد آفریدی کو خوش آمدیدکہا۔شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن اورسفیر عاصم افتخار احمد کا میزبانی پر شکرگزارہوں۔

اسپورٹس سے مزید