کراچی (اسٹاف رپورٹر) چٹو گرام میں پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل میں آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کو چار وکٹ سے شکست دے دی۔