• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی افریقا انڈر 19 خواتین کرکٹ ٹیم اگلے ماہ پاکستان آئیگی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جنوبی افریقا کی انڈر19خواتین کر کٹ ٹیم اگلے ماہ پہلی بار پاکستان کا دورہ کرے گی۔ پانچ میچوں پر مشتمل سیریز 14 سے 24 جولائی تک کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی ، میچوں کے اوقات کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ سیریز کا پہلا میچ 14 جولائی کو کھیلا جائے گا ۔

اسپورٹس سے مزید