اوول (جنگ نیوز) نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن سات وکٹ پر 291رنز بنائے تھے۔ ڈیرل مچل44،ٹام بلنڈل 51اور گلین فلپس 49ناٹ آؤٹ کے ساتھ نمایاں رہے۔