لکھنو (جنگ نیوز) بھارت نے افغانستان کو دوسرے ون ڈے میں170رنز سے ہرایا، بھارتی ٹیم شبھمن گل 154اور اشان کشن 125کی مدد سے 402 رنز بناکر ایک گیند قبل آؤٹ ہوگئی، ناکام سائیڈ 232ر نز بناسکی۔