• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشین ڈبلز اسکواش: نور زمان اور ناصر سیمی فائنل میں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی کھلاڑیوں نور زمان ناصر اقبال نے ایشین ڈبلز اسکواش چیمپئن شپ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔ حمزہ خان اور عاصم خان کی جوڑ ی کوارٹر فائنل میں شکست کھاگئی۔ سیمی فائنلز ہفتے کو ہونگے ۔ ملائشیا میں کوارٹر فائنل میں نور زمان اور ناصر اقبال کی جوڑی نے ساؤتھ کوریا کے لی منوو اور او سیوجن کو شکست دی ۔

اسپورٹس سے مزید