• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لسبیلہ یونیورسٹی میں تحریری ٹیسٹ آج ہوگا

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)لسبیلہ یونیورسٹی آف ایگریکلچر، واٹر اینڈ میرین سائنسز اوتھل کے ایک اعلامیہ کے مطابق مختلف شعبہ جات میں لیکچررز کی آسامیوں کے لیے تحریری ٹیسٹ آج 22 جون کو صبح 9 بجےمین کیمپس اوتھل میں منعقد کیا جائے گا۔
کوئٹہ سے مزید