• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی مشیر بلدیات میر حمزہ خان زہری کابے نظیر بھٹو کو خراج عقیدت

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)صوبائی مشیر بلدیات و دیہی ترقی نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری نے شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کو ان کی 73 ویں سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید محترمہ بے نظیربھٹو غریبوں اور پسماندہ طبقات کی سب سے توانا آواز تھیں جن کی پاکستان کے لیے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گاانہوں نے کہا کہ آج کے دن یہ عہد کرتے ہیں کہ عوامی خدمت اور ایک مستحکم پاکستان کے لیے ان کے مشن کو پورا کرنے کا سفر جاری رکھیں گے۔
کوئٹہ سے مزید