• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سبزہ زار، واردات کا ڈرامہ رچانے والا سیلز مین گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)سبزہ زار پولیس نے اسلحہ کے زور پر واردات کا ڈرامہ رچانے والا سیلز مین گرفتار کر لیا ترجمان نے کہا مقدس علی نے ون فائیو کال پر پولیس کو واردات کی جھوٹی اطلاع دی کہ دو کس نامعلوم اسلحہ کے زور پر رقم چھین کر فرار ہو گئے ہیں سبزہ زار پولیس نے موقع پر پہنچ کر ابتدائی تفتیش میں ارد گرد کے لوگوں سے پتہ جوئی کی اور سی سی ٹی وی کیمرہ جات کو چیک کیا گیا پر وقوع کی تصدیق نہ ہو سکی
لاہور سے مزید