• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

35سالہ شخص کو تیزاب پھینک کر اور چاقو کے وار کرکے زخمی کر دیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) 35سالہ شخص کو تیزاب پھینک کر اور چاقو کے وار کرکے زخمی کر دیا گیا، ریسکیو1122کے مطابق پشاور روڈ پر نیو ڈائیوو ٹرمینل کے قریب اتوار کوافسو س ناک واقعہ پیش آیا، واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں دو گاڑیوں سمیت فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں، جہاں ریسکیو اہل کاروں نے متاثرہ شخص کو جائے وقوعہ پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید