• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی جانے والی خاتون مسافر سے غیر ملکی کرنسی برآمد

ملتان (سٹاف رپورٹر) نجی ایئر لائن کی پرواز ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ سے مسافروں کو لیکر دبئی جارہا تھی کہ اے ایس ایف سٹاف نے دوران چیکنگ صائمہ مظہر کے بیگ سے غیر ملکی کرنسی 8ہزار 980 روپےپاونڈز برآمد کرلیے ،اے ایس ایف سٹاف نے خاتون مسافر کو کرنسی سمیت کسٹم کے حوالے کردیا کسٹم سٹاف نے خاتون کو مسافر کو 1400پاونڈز حوالے کر دیئے بقیہ کرنسی خاتون مسافر کے ورثا کے حوالے کردی۔
ملتان سے مزید