• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر ہسپتال میں منکی پاکس کے شبہ میں ایک اور مریض داخل

ملتان (سٹاف رپورٹر) نشتر ہسپتال میں منکی پاکس کے شبہ میں ایک اور مریض رپورٹ ہوا ہے ، جس کے خون کے نمونے مرض کی تصدیق کے لئے لیبارٹری بھجوا دئیے گئے ہیں ، ہسپتال میں منکی پاکس کے دو پازیٹو مریض پہلے سے ہی زیر علاج ہیں ، اسی طرح ڈینگی بخار کے شبہ میں ایک اور خسرہ کے شبہ میں چھ نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں ، نشتر میں گیسٹرو سے متاثرہ 80 اور دیگر ہسپتالوں چلڈرن ، نشتر ٹو ،شہباز شریف ہسپتال میں 167 مریض رپورٹ ہوئے۔
ملتان سے مزید