• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈسٹرکٹ جیل کا قیدی طبیعت خراب ہونے پر نشتر ہسپتال منتقل

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) ڈسٹرکٹ جیل کا قیدی طبیعت خراب ہونے پر نشتر ہسپتال منتقل ۔ڈسٹرکٹ جیل کا قیدی بستی ملوک میں درج مقدمہ نمبر 128/26 کا ملزم راشد کی اچانک جیل میں طبیعت خراب ہوگئی جیل انتظامیہ نے قیدی کو بہتر علاج معالجہ کیلئے سکیورٹی کے سخت احصار میں نشتر ہسپتال منتقل کیا جہاں ڈاکٹرز کے مطابق قیدی کو سانس کا مسئلہ تھا جس کا علاج معالجہ جاری ہے ۔
ملتان سے مزید