کراچی(اسٹاف رپورٹر)انجمن سادات امروہہ کے زیر اہتمام مرکزی جلوس 8 محرم الحرم 24 جون بدھ کو نشتر پارک سےہوتا ہوا 8.30بجے شب امام بارگاہ ایرانیان کھارادر پر اختتام پذیر ہوگا، قبل ازیں مجلس سےعلامہ شہنشاہ حسین نقوی خطاب کرینگے گے ۔