کراچی(اسٹاف رپورٹر)خالد دینا ہال میں عشرۂ محرم کی مجلس میں شبر زیدی نے "شفاعت" کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے وضاحت کی کہ شفاعت کا تصور محض ایک جذباتی عقیدہ نہیں بلکہ قرآن، علمِ کلام اور فلسفۂ دینی کا ایک منظم نظامِ تربیت ہے۔