• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر )ملیر کینٹ پولیس نے ضلع لاڑکانہ میں دہرے قتل کے اشتہاری ملزم عبدالحکیم عرف گڈو ولد علی محمد کو گرفتار کر لیا ،پولیس نے بتایا کہ ملزم انتہائی پیشہ ور اور سندھ کے مختلف اضلاع میں قتل، منشیات اور دیگر سنگین جرائم میں مطلوب رہا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید