• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر)ایپکا میٹرک بورڈ کراچی کا ماہانہ اجلاس صدر سلمان احمد خان کی صدارت میں منعقد ہوا،اجلاس میں میٹرک کے سالانہ امتحانات سائنس و جنرل گروپ کے قبل از وقت نتائج کے اعلان کے لیے چیئر مین مشرف علی راجپوت کے کیے گئے مثبت اقدامات کی تعریف کی گئی اورتعلیم کی ترقی ، اساتذہ ، طالب وطالبات اور بورڈ ملازمین کی فلاح و بہبود کے لیے چیئر مین کے کئے گئے اقدامات کو سراہا گیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید