• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شیرشاہ جناح روڈ گلی نمبر14 میں واقع شاپ میں دھماکے سے 5 افراد جھلس کرزخمی ہوگئےجنہیں سول اسپتال برنس وارڈ منتقل کیا گیا ، شناخت 18 سالہ اسماعیل ، 25 سالہ عبدالمالک ، 25 سالہ وقار اور 50 سالہ فضل کے ناموں سے کی گئی ،پولیس نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق دھماکہ پانی کی ٹینک میں گیس بھر نے کے باعث ہوا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید