کراچی( افضل ندیم ڈوگر) ملک بھر سے 458پروازیں آپریٹ، 91منسوخ 42میں تاخیر، 24 گھنٹے کے دوران کراچی سے 142لاہور 110 اسلام آباد 124 ملتان 24 فیصل آباد 8 سیالکوٹ 14 پشاور 20 اور کوئٹہ 16 پروازیں آپریٹ کی گئیں۔