• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد( زبیر قصوری)پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی کے ممبر عامر رانا نے چارج سنبھال لیا، ذرائع کے مطابق عامر رانا کو وفاقی حکومت کی منظوری اور اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے تحت پانچ سالہ کنٹریکٹ پر تعینات کیا گیا ہے۔ انہوں نے باقاعدہ طور پر اپنے فرائض انجام دینا شروع کر دیے ۔

اہم خبریں سے مزید