• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی حکومت اور گلگت بلتستان کا پولیس پوسٹوں کی شیئرنگ فار مولا پر نظر ثانی کا فیصلہ

اسلام آباد( رانا غلام قادر )اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے وفاقی حکو مت اور گلگت بلتستان کے درمیان پولیس پوسٹوں کی شیئر نگ کے فار مولا پر نظر ثانی کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس مقصد کیلئے پولیس سروس آف پا کستان (PSP) کمپوزیشن ۔کیڈر اینڈ سنیارٹی رولز 1985کے رول سات میں تر میم کی جا ئے گی۔ترمیم کیلئے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے کیر یئر پلاننگ ونگ کو اسٹڈی کرنے اور دوسرے صوببوں سے موازنہ کی ہدایت جاری کر دی ۔

اہم خبریں سے مزید