• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولا کوٹ کے سوا آزاد کشمیر کے تمام راستے کھلے ہیں، آئی جی پولیس

کراچی (نیوز ڈیسک)راولا کوٹ کے سوا آزاد کشمیر کے تمام راستے کھلے ہیں،آئی جی پولیس، شرپسند عناصر کشمیر کی صورتحال سے متعلق جھوٹا پروپیگنڈا کر رہے ہیں،پریس کانفرنس سے خطاب ،آئی جی آزاد کشمیر نے کہا ہے کہ راولا کوٹ کے کچھ علاقوں کے سوا آزاد کشمیر کےتمام راستے کھلے ہوئے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید