• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی انتخابات پر ارب پتیوں کا اثر 1.3 ارب ڈالر جھونک دیئے

کراچی (نیوز ڈیسک)امریکی انتخابات پر ارب پتیوں کا اثر، 1.3ارب ڈالر جھونک دیے۔50 بڑے عطیہ دہندگان نے2026کے وسط مدتی انتخابات کیلئے ریکارڈ مالی معاونت کی۔مسک سمیت ارب پتی شخصیات فہرست میں شامل،ریپبلکن حامی عطیہ دہندگان کی برتری برقرارہے۔

اہم خبریں سے مزید