کراچی ( اسٹاف رپورٹر) مالی سال 26ء کی تیسری سہ ماہی میں ڈیجیٹل چینلز کے ذریعے کی جانے والی ادائیگیوں کا حجم 3.4 ارب تک پہنچ گیا ، جن کی مجموعی مالیت 68ٹریلین روپے رہی،اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے جمعرات کو مالی سال 26ء کی تیسری سہ ماہی (جنوری تا مارچ 2026ء) کے لیے ادائیگیوں کے نظام پر اپنی سہ ماہی رپورٹ جاری کر دی ہے۔