• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بانیانِ امریکا موجودہ حالات سے مایوس ہوتے، 77 فیصد امریکیوں کی رائے

کراچی (نیوز ڈیسک) بانیانِ امریکا موجودہ حالات سے مایوس ہوتے، 77فیصدامریکیوں کی رائے۔250ویں یومِ تاسیس سے قبل گیلپ سروے کے نتائج جاری،امریکی عوام نے ماضی کے مقابلے میں زیادہ مایوسی کا اظہار کیا۔ امریکا کے قیام کے 250 سال مکمل ہونے سے قبل ہونے والے ایک گیلپ سروے میں 77 فیصد امریکیوں نے رائے دی ہے کہ اعلانِ آزادی پر دستخط کرنے والے بانیانِ امریکا آج کے حالات دیکھ کر مایوس ہوتے۔
اہم خبریں سے مزید