• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی وزیر مواصلات کو تمغہ ’ہلال پاکستان‘ سے نوازا گیا

ریاض (شاہد نعیم)سعودی وزیر مواصلات و انفارمیشن ٹیکنالوجی انجینئر عبداللہ بن عامر السواحہ کو پاکستان کے نمایاں ترین قومی اعزاز ’ہلال پاکستان‘ سے نوازا گیا۔ ریاض میں سفیرِ پاکستان احمد فاروق نے حکومت پاکستان کی جانب سے تمغہ ’ہلال پاکستان‘ سعودی وزیر مواصلات کو پیش کیا۔

ملک بھر سے سے مزید