• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی پلاٹ نیلام کریگی

کراچی (اسد ابن حسن) دوسرے سرکاری اداروں جیسے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز اور پاکستان ریلویز کی طرح پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی نے بھی اپنا اسلام آباد ایئرپورٹ کے نزدیک واقع قیمتی پلاٹ کو نیلام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مذکورہ پلاٹ سیکٹر E میں 1684 مربع گز کے رقبے پر محیط ہے اور اس کی محفوظ قیمت دو کروڑ 65 لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید