• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا بجٹ اجلاس آج ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا بجٹ اجلاس اتوار 28جون کو سہہ پہر 3بجے بلدیہ عظمیٰ کے مرکزی دفتر واقع کے ایم سی بلڈنگ، ایم اے جناح روڈ میں ہوگا، جس کی صدارت میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کریں گے۔ اجلا س میں مالی سال 2026-27 ء کا بجٹ پیش کیا جائے گا۔

ملک بھر سے سے مزید