کراچی( افضل ندیم ڈوگر) مسافروں کی کمی کی وجہ سے یوم عاشور پر ملک بھر سے یومیہ اوسط 450 پروازوں کے مقابلے میں 398 اور ہفتے کو 460 پروازیں آپریٹ ہوئیں۔ جمعہ سب سے زیادہ لاہور کراچی کے مابین 10 اور ہفتہ کو 12 پروازیں منسوخ کی گئیں۔