• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایل این جی بحران: آر ایل این جی پاور پلانٹس کیلئے گیس کا نرخ 2000 روپے مقرر

اسلام آباد (اسرار خان) ایل این جی بحران: آر ایل این جی پاور پلانٹس کیلئے گیس کا نرخ 2000 روپے مقرر؛ امریکہ ایران کشیدگی کے باعث LNG سپلائی تعطل کا شکار، بجلی نرخوں پر بوجھ کم کرنے کیلئے عبوری اقدامات شروع۔ تفصیلات کے مطابق پاور ڈویژن کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے منگل کو بتایا کہ پاکستان امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ تنازع کے باعث ایل این جی کی درآمدات میں آنے والے تعطل اور گیس کی قلت پر قابو پانے کے لیے آر ایل این جی پر چلنے والے بجلی گھروں کو 2000 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو کے حساب سے مقامی طور پر پیدا ہونے والی قدرتی گیس فراہم کرے گا۔

اہم خبریں سے مزید