• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مالی سال 2025-26 کا تجارتی خسارہ 39 ارب 47 کروڑ 10 لاکھ ڈالرز پر پہنچ گیا

اسلام آ باد (رانا غلام قادر )مالی سال2025۔26 کا تجارتی خسارہ39 ارب47 کروڑ10 لاکھ ڈالرز پر پہنچ گیا ،برآمدات 30 ارب12کروڑ 60 لاکھ ڈالرز رہیں،درآمدات کاحجم 69 ارب 59کروڑ 70لاکھ ڈالرز رہا۔ وفاقی حکومت کے مالی سال 2025۔26 کے برآمدات،تجارتی خسارے اوردرآمدات کے اہداف سے متعلق سر کاری اعداد و شمار سامنے آگئے۔وفاقی ادارہ شماریات کے مطا بق مالی سال2025۔26میں تجارتی خسارہ39 ارب47 کروڑ10 لاکھ ڈالرز پر پہنچ گیا۔گزشتہ مالی سال تجارتی خسارے میں 21.57فیصد کا اضافہ ہوا ۔

اہم خبریں سے مزید