جدہ (شاہدنعیم)وزیرداخلہ محسن نقوی کی سعودی ہم منصب سے ملاقات، مفاہمتی یادداشت پر دستخط،سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نایف سے ریاض میں وزارت کے ہیڈ کوارٹر میں پاکستانی ہم منصب محسن نقوی نے ملاقات کی ہے۔