• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جاپان، اکیلے رہنے والے 76 ہزار 941 شہری تنہائی میں انتقال کرگئے

ٹوکیو(عرفان صدیقی) جاپان کی نیشنل پولیس ایجنسی (این پی اے) کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار کے مطابق 2025کے دوران ملک بھر میں 76 ہزار 941 افراد اپنے گھروں میں اکیلے انتقال کر گئے۔ یہ تعداد گزشتہ سال پولیس کے زیر انتظام آنے والی 2 لاکھ 4 ہزار 562 لاشوں کا تقریباً ایک تہائی بنتی ہے۔

اہم خبریں سے مزید