• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ میں تقریب، پریس روم کو تالے لگانے پر صحافیوں کا احتجاج، جلد متبادل انتظام کر دیا جائیگا، وزیر قانون

اسلام آباد (رپورٹ:،رانامسعود حسین) سپریم کورٹ انتظامیہ کی جانب سے عدالتی رپورٹنگ پر مامور صحافیوں پر پابندیوں اورʼʼ پریس رومʼʼ کو تالے لگانے کے خلاف پریس ایسوسی ایشن اراکین نے بازؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر احتجاج کیا  ، اس موقع پر وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ   نےصحافیوں سے کہا  ہے کہʼʼہم آپ لوگوں کو گھاس پر نہیں بیٹھنے دیں گے۔

اہم خبریں سے مزید