اسلام آباد (رانا غلام قادر ) تر جمان وزارت مذہبی امور کے مطا بق پہلے11دنوں میں2لاکھ 3 ہزار722عازمین حج نے گھروں میں بیٹھے رجسٹریشن مکمل کر لیا۔ ایک لاکھ 80ہزار عازمین نے ویب پورٹل جبکہ 24ہزار نے موبائل ایپ سے رجسٹریشن مکمل کی۔