• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نظام انصاف میں بہتری محض فیصلے نہیں موثر عملدرآمد سے آئیگی، چیف جسٹس

اسلام آباد( جنگ نیوز )چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ نظامِ انصاف میں بہتری محض عدالتی فیصلوں سے نہیں بلکہ ان پر مؤثر عملدرآمد سے آئے گی،چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ انصاف کے نظام میں قیدیوں کے حقوق کو کلیدی حیثیت حاصل ہے اور جیلوں میں صحت، صاف پانی اور بنیادی سہولیات کی فراہمی ناگزیر ہے۔
اہم خبریں سے مزید