• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ابوظبی کی آرٹی فیشل انٹلیجنس فرم کا 49 ارب ڈالر کا عالمی فنڈ قائم

ابوظبی(سبط عارف) متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی کی آرٹیفیشل انٹلیجنس میں سرمایہ کاری کمپنی “ایم جی ایکس” (MGX) نے عالمی سرمایہ کاروں سے 49ارب ڈالر (تقریباً 136 کھرب 22ارب پاکستانی روپے) کا فنڈ جمع کرلیا۔

اہم خبریں سے مزید