• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خام تیل کی عالمی قیمتیں چار ماہ کی کم ترین سطح پر آگئیں

نیویارک(نیوز ڈیسک)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ، گزشتہ 4 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیں،جمعرات کو عالمی مارکیٹ کھلتے ہی برینٹ خام تیل کی قیمت 73 سینٹ یعنی 1.02 فیصد کمی کے بعد 70.65 ڈالر فی بیرل پر بند ہوئی۔
اہم خبریں سے مزید