اسلام آ باد (رانا غلام قادر )وفاقی حکومت نے تقرری کے منتظرپولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 20 کے افسر مبارک زیب کو تین سال کے لیے ڈیپوٹیشن پر نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) میں تعینات کر دیا،سیکرٹری وزارت مذہبی امور ابرار احمد مرزا کی 9 سے 21 جولائی تک چھٹی منظور کر لی ۔