کراچی( اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان نے سندھ میں صوبائی پی پی حکومت کی شہری علاقوں سے دشمنی،نااہلی اور بدعنوانی کے خلاف احتجاجی تحریک کا فیصلہ کرلیا، جس کے ایم کیو ایم پاکستان پہلے مرحلے میں علاقائی سطح پر احتجاجی مظاہروں کے بعد بڑا احتجاجی مظاہرہ کرے گی۔