• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور، باغبانپورہ میں نجی اسکول سے ملحق زیر تعمیر عمارت کا لینٹر گرنے سے 8 سالہ بچہ جاں بحق، 10 بچوں کو بحفاظت نکال لیا

لاہور (نمائندہ جنگ) لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں ویمن کالج روڈ کے قریب نجی اسکول سے ملحقہ زیر تعمیر عمارت کا لنٹر گلی میں گرنے سے ایک راہگیر بچہ جاں بحق جبکہ دو موٹرسائیکل سوار باپ بیٹا اور پانچ مزدور زخمی ہو گئے جنہیں سروسز ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید