• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جوڈیشل کمیشن، چاروں ہائی کورٹس میں ایڈیشنل ججوں کی تقرری، کمیٹیاں تشکیل

اسلام آباد(جنگ رپورٹر)جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے ملک کی چاروں ہائی کورٹس میں ایڈیشنل ججوں کی تقرری کے لیے 4 جولائی 2026 تک نامزد کیے جانے والے امیدواروں کے انٹرویوز کے لیے کمیٹیاں تشکیل دی ہیں، نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے لیے، سات رکنی کمیٹی تشکیل دی جس کی سربراہی وفاقی آئینی عدالت کے جج، جسٹس سید حسن اظہر رضوی کریں گے۔
اہم خبریں سے مزید