• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس ایم ڈبلیو 5 سب میرین کیبل میں خرابی، انٹرنیٹ سروسز کی رفتار متاثر، جلد بحالی کیلئے نگرانی جاری ہے، پی ٹی اے

اسلام آباد (ساجد چوہدری ) مصر کے علاقے ابو تلات کے قریب سمندر کے اندر پیش آنے والی خرابی کے باعث SEA-ME-WE5 (SMW5) سب میرین کیبل متاثر ، ٹرانس ورلڈ ایسوسی ایٹس (TWA) کی بین الاقوامی انٹرنیٹ کنیکٹیویٹی کا ایک بڑا حصہ متاثر ہوا ہے اور انٹرنیٹ سروسز کے معیار میں کمی آئی ہے۔

اہم خبریں سے مزید