• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکورٹی خدشات، مجتبیٰ خامنہ ای والد کی نمازِ جنازہ میں شرکت نہیں کرینگے

کراچی (نیوز ڈیسک) سیکورٹی خدشات، مجتبیٰ خامنہ ای والد کی نمازِ جنازہ میں شرکت نہیں کرینگے۔ایرانی سپریم لیڈر کے بھارتی نمائندے کا میڈیا سے گفتگو میں انکشاف، جنازہ تقریبات سخت حفاظتی حصار میں ہونگی۔یہ بات ایران کے سپریم لیڈر کے بھارت میں نمائندے آیت اللہ حکیم الٰہی نے انڈیا ٹوڈے کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں کہی۔
اہم خبریں سے مزید