• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم شہباز شریف آج سے 5 جولائی تک ایران اور ترکیہ کا سرکاری دورہ کریں گے

اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر )وزیراعظم محمد شہباز شریف 3 سے 5 جولائی تک ایران اور ترکیہ کا سرکاری دورہ کریں گے، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، دیگر وفاقی وزراء سمیت اعلیٰ حکام بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔
اہم خبریں سے مزید